نعیم بن سبع ایک صحابی سے،رقیہ بن مصقلہ نےنعیم بن سبع الادوی سے،انہوں نےایک صحابی سے روایت کی،کہ وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کےساتھ ایک سفرمیں شریک
تھے،اوردورانِ سفر میں نماز میں قصرکرتےتھے،اوروہ مقام مدینہ سےچارفرسنگ کےفاصلے پرتھا، ابنِ مندہ نےذکرکیا ہے۔