10 Aug نعیم بن سلامہ رضی اللہ عنہ 2015-08-10 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 417 سال مہینہ تاریخ نعیم بن سلامہ رضی اللہ عنہ (تذکرہ / سوانح) نعیم بن سلامہ بنوسلیم کے ایک آدمی سے،انہیں صحبت نصیب ہوئی،جب بھی رسولِ کریم کھانے سے فارغ ہوتےتویہ دعاپڑھتے۔ "الھم لک الحمد،اطعَمت وسقیتَ واتبعتَ وارویتَ فَلکَ الحمد غیرمکفور ولا مودع ولامتغنی عنک" ابنِ مندہ اورابونعیم نے ذکرکیاہے۔ تجویزوآراء