نافع بن جبیربن مطعم رحمتہ اللہ علیہ (تذکرہ / سوانح)
نافع بن جبیربن مطعم ایک صحابی سے،رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے بشربن سحیم کوحکم دیاکہ وہ شہربھرمیں منادی کردیں،کہ جنت میں نفس مسلمہ کےعلاوہ اورکوئی
داخل نہ ہوگااوروہ کھانے پینے کےدن ہوں گے،اورجابرسےبھی اسی طرح مروی ہے،ابونعیم نےذکرکیاہے۔