11 Aug (سیّدہ )نفیسہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 728 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )نفیسہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) نفیسہ دختر مُنیہ،ہمشیرۂ یعلی بن امیہ تمیمی،انہیں آپ کی صحبت نصیب ہوئی،اور روایت بھی ان سے ام سعد دختر سعد بن ربیع نے روایت کی،کہ جناب خدیجتہ الکبریٰ سے قاسم،طاہر،زینب،رقیہ،ام کلثوم اور خاتونِ جنت پیدا ہوئیں۔ تجویزوآراء