19 Oct نصیر شاواں 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 763 سال مہینہ تاریخ نصیر شاواں (تذکرہ / سوانح) نصیر بن یحییٰ بلخی المدعوبہ شاداں : عالم فاضل فقیہ کامل تھے۔فقہ ابی سلیمان جو زجانی تلمیذ امام محمد سے حاصل کی اور آپ سے ابو غیاث بلخی نے روایت کی،۲۶۷ھ یا ۲۶۸ھ میں فوت ہوئے،’’امام فقہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء