30 Nov (سیّدہ )نوار( رضی اللہ عنہا) -0001-11-30 ضیائے صحابیات 634 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )نوار( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) نوار دختر مالک بن صرمہ از بنوعدی بن نجار،یہ خاتون زید بن ثابت کی والدہ تھیں جو فقیہ اور کاتبِ وحی تھے،انہوں نے حضورِ اکرم سے روایت کی اور ان سے ام سعد دختر اسعد بن زرارہ نے روایت کی،تینو نے ان کا ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء