پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید نور البصر قادری گیلانی امینی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
موت العالم موت العالم
پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر سید نور البصر قادری گیلانی امینی رضوی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعرات 18 شوال المکرم 1438 ہجری بمطابق 13 جولائی 2018 کو انتقال فرماگئے ۔
انا للہ وانا الیہ راجعون