یادگارِ اسلاف پیرِ طریقت رہبرِ شریعت حضرت علامہ پیر علاء الدین صدیقی (نیریاں شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ
موت العالم موت العالم
یادگار اسلاف پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ پیر علاء الدین صدیقی (نیریاں شریف) رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ بروز جمعۃ المبارک مورخہ 3 فروری 2017ء بمطابق 6 جمادی الاولیٰ 1438ہجری لندن میں دارِ فنا سے دارِ بقاء کی طرف کوچ فرماگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون