پروفیسر سائیں محمد شفیق نقشبندی مجددی نعمتی گوجروی
پروفیسر سائیں محمد شفیق نقشبندی مجددی نعمتی گوجروی رضائے الٰہی سے انتقال کر گئے۔اللہ رب العزت ان کی بخشش و مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
ان کی نمازِ جنازہ ڈگری کالج گوجرہ میں دن 1 بجے ادا کی گئی۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّا اِلَیْہِ رَاجِعُوْن