قاسم بن مخمیرہ ایک صحابی سے،اوزاعی نےقاسم بن مخمیرہ سے،انہوں نےایک صحابی سےروایت کی کہ رسولِ کریم نےایک موقعہ پرنمازجمعہ پڑھائی اورسورج آپ کے
دائیں ابروپرچمک رہاتھا،ابنِ ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نےاپنےوالدسے،انہوں نےمنصورسے،انہوں نےبلال سے، انہوں نے قاسم بن مخمیرہ سے،انہوں نےایک
صحابی سےروایت کی،کہ جس شخص نےکسی ذمی کو قتل کیا،اسےبہشت کی خوشبوسونگھنابھی نصیب نہ ہوگی،حالانکہ اس کی خوشبوسترسال کےفاصلے سےمحسوس کی جاسکتی
ہے،دونوں نےذکرکیاہے۔