آپ وقت کے عظیم محدث اور مشہور مفسر قرآن تھے آپ نے نظم میں زاو آلاخرت کے نام سے تفسیر قرآن لکھی، تفیسر کی تاریخ تالیف ۱۲۴۴ھ ہے تقسیر کا نام بھی تاریخی ہے، یہ تفسیر تقریباً دو لاکھ اشعار آبداء پر مشتمل ہے عوام و خواص میں بڑی مقبول و محبوب ہوئی تھی، آپ کی وفات ۱۲۵۷ھ میں ہوئی۔
رفت چوں عبدالسلام از دارِ دوں ماہتاب حسن مخدوم آمد است
|
|
ارتحال او بقولِ خاص و عام ہم بخواں قاضی حق عبدالسلام
|
(خذینۃ الاصفیاء)