19 Oct قاضی عبد الکریم 2015-10-19 علمائے احناف علمائے اسلام 898 سال مہینہ تاریخ قاضی عبد الکریم (تذکرہ / سوانح) عبد الکریم بن محمد جرجانی : فقیہ جید محدث مقبول تھے ، مدت تک قضا کا کام انجام دیا ار روایت امام ابو حنیفہ سے کی اور حدود ۱۸۰ھ میں وفات پائی۔ ترمذی نے آپ سے تخریج کی ۔’’کوکب اسلام ‘‘ آپ کی تاریخ وفات ہے۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء