26 Oct قاضی حصن 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 364 سال مہینہ تاریخ یوم پیدائش0628 یوم وصال0703 قاضی حصن (تذکرہ / سوانح) علی بن احمد بن علی بن یوسف المعروف بہ قاضی حصن: ۶۲۸ھ میں پیدا ہوئے کمال الدین لقب تھا،چونکی حصن کرادکی قضاء آپ کے سپرد ہوئی تھی اس لیے آپ قاضی حصن کے نام سے مشہور تھے۔وفات آپ کی ۷۰۳ھ میں ہوئی۔ ’’مجمع الحسنات‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء