/ Thursday, 02 May,2024

قاضی شمس الدین احمد جونپوری

یوم وصال

01 محرم الحرام 1410

ہجری کے اعتبار سے 88 سال عمر پائی

یوم پیدائش

27 ذوالحجہ 1322

جونپور ہر زمانے میں تاریخ کی دنیا میں غیر معمولی خوبیوں کا مالک رہا ہے، تہذیب وتمدن کے آئینے میں چمکتا رہا، کِشتِ فن وادب کی یہاں سے ہمیشہ آبیاری کی گئی ہے۔ اس کے چہرے پر حسن و بہار کا غازہ مسلا گیا۔ اس لیے تاریخ اسے شیراز ہند سے یاد کرتی ہے۔ بڑے بڑے بزرگوں کی یادگاریں آج بھی اس سر زمین پر ہیں جو دا ۔۔۔۔
محفوظ کریں