26 Oct قاضی زین الدین عجمی 2015-10-26 علمائے اسلام متفرق 264 سال مہینہ تاریخ یوم وصال0753 قاضی زین الدین عجمی (تذکرہ / سوانح) قاضی زین الدین عجمی: عالم متجر اور فروع واصول میں ید طولیٰ رکھتے تھے۔ ابی سعید حاکمِ تناز کی طرف سے دار القضاء کے متولی ہوئے،مختصر ابنِ حاجب کی شرح کی تسنیف کی اور ۷۵۳ھ میں وفات پائی’’علوم مرتبہ‘‘ تاریخ وفات ہے۔ حدائق الحنفیہ تجویزوآراء