20 Oct قرہ بن یعقوب 2015-10-20 ضیائے صحابہ کرام متفرق صحابہ کرام 436 سال مہینہ تاریخ قرہ بن یعقوب (تذکرہ / سوانح) قرہ بن یعقوب بن ادریس رومی قرہ مانی: عالم فاضل،محدث،جامع علوم نقلیہ و عقلیہ تھے،مطائج السنہ کی شرح نہایت نفیس تصنیف فرمائی اور ۸۳۳ھ میں وفات پائی۔ (حدائق الحنفیہ) تجویزوآراء