قریش بن منذر،الثوری ایک قریشی سےربیع بن منذر ذوری نے اپنے والدسے روایت کی کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ اورطلحہ رضی اللہ عنہ کےدرمیان گفتگوہورہی تھی،حضرت
علی نے کہا، کہ جری وہ شخص ہےجو اللہ اوررسول کوکافی سمجھے،پھرفرمایافلاں فلاں کوبُلاؤ،انہیں کہا،کہ قریش کے چندآدمیوں کوبُلالاؤ،پوچھاتم کس بات کی شہادت
دوگے، انہوں نے کہا،حضورِاکرم نے فرمایا،میرا نام بھی رکھ لواورکنیت بھی مگرآج کے بعداس کی اجازت نہ ہوگی،دونوں نے ذکرکیاہے۔