آپ ظاہری و باطنی علوم میں جامع تھے علامہ عصر تھے وحیدالدھر اپنے زمانہ میں آپ کا ثانی نہیں تھا اکثر علماء کرام آپ کی شاگردی پر فخر کرتے تھے شرح شمسیہ جو قطبیہ کے نام سے مشہور ہوئی آپ ہی کی تصنیف ہے۔ آپ کی وفات ۷۱۰ھ میں ہوئی تھی۔
شیخ قطب الدّین علامہ ولی شاہ ابرار است سالِ وصل او
|
|
شد چو زین دنیا بفردوس بریں نیز قطب الدین تاج اہل دین
|
(خزینۃ الاصفیاء)