ربعی ایک صحابی سے،سفیان نےمنصورسے،انہوں نے ربعی بن خراش سے،انہوں نے ایک صحابی سےروایت کی،کہ رسولِ اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا،کہ تم اس
مہینے(شعبان)سےآگے نہ بڑھو،جب تک کہ تم اگلے مہینے کاچاندنہ دیکھ لویاگنتی پوری نہ کرلواورپھرروزےرکھو،جب تک نیاچاندنہ نظرآئے،یاگنتی نہ پوری ہوجائے، ابن
مندہ اورابونعیم نےذکرکیاہے۔