11 Aug (سیّدہ )رائطہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 782 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )رائطہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) رائطہ دختر حبان بن عمیر بن ثامرہ از بنو ہوازن،حضورِ اکرم نے یہ خاتون حضرت علی کرم اللہ وجہہ کو ہبہ کردی تھی، کہ انہیں کچھ حِصّہ قرآن پڑھا دیں،ابوجعفر بن سمین نے باسنادہ یونس سے انہوں نے ابن اسحاق سے روایت کی۔ تجویزوآراء