11 Aug (سیّدہ )رائطہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 794 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )رائطہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) رائطہ دختر سفیان بن حارث خزاعیہ،جو قدامہ بن مظعون کی بیوی تھیں،ان سے ان کی بیٹی عائشہ نے روایت کی،کہ وہ اپنی ماں کے ساتھ تھیں،جب خواتین نے آپ سے بیعت کی،تینوں نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء