رمیصاے اوربروایتے عمیصاء،اس خاتون نے حضورصلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں اپنے خاوند کی شکایت کی،سلیمان بسار نے عبیداللہ بن عباس سے روایت کی،کہ رمیصاء نے
حضورِ اکرم سے اپنے خاوند کے خلاف شکایت کی،اس خیال سے کہ اسے خبر نہ ہوسکے گی،تھوڑی سی دیر کے بعد خاوند بھی آگیا،انہوں نےکہا،یارسول اللہ! یہ جھوٹ بک رہی
ہے،اور اس کا مقصد اپنے پہلے خاوند کے پاس جانا ہے،آپ نے فرمایا،یہ اس وقت تک ہونہیں سکتا،جب تک تو ایک اور مرد کا مزہ نہ چکھ لے،ابن مندہ اور اب نعیم نے ذکر
کیا ہے۔