11 Aug (سیّدہ )رمیثہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 1177 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )رمیثہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) رمیثہ دختر حکیم،لیث بن سعد نے یزید بن ابوحبیب سے ان کی ایک حدیث روایت کی،جو اس خاتون نے حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے روایت کی،لیکن ان کی وہ حدیث مرسل ہے،کیونکہ یہ خاتون تابعیہ ہیں اور بقولِ ابو موسیٰ انہوں نے حضرت عائشہ سے روایت کی ہے۔ تجویزوآراء