11 Aug (سیّدہ )رملہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 841 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )رملہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) رملہ دختر عبداللہ بن ابی سلول انصاریہ،از بنوحبلی،ان کا والد راس المنافقین تھا،بہ قول ابن حبیب اس خاتون نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء