رضی الدین نیشا پوری:[1]بڑے عالم فاضل منشی النظر مکارم الاخلاق تھے۔الرضویہ المعروف با لرضیۃ تین جلدوں میں تصنیف کیا۔آپ سے رکن الدین امام زادہ محمد بن ابی بکر اور فضل رکن الطاؤسی نے علم خلاف حاصل کیا۔
1۔ الموید بن محمد بن علی نیشا پوری ولادت ۴۸۴ھ وفات ۵۶۸’’بدیۃ العارفین‘‘
(حدائق الحنفیہ)