ریطہ دختر منبہ بن حجاج سہمیہ جو عبداللہ بن عمرو بن عاص کی والدہ تھیں،اور ریطہ کی والدہ کا نام زینب دختر وائل بن ہشام بن سعید بن سہم تھا،انہوں نے اسلام لا
کر حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی،ان سے کوئی حدیث مروی نہیں،ابن مندہ اور ابو نعیم نے ان کا ذکر کیا ہے۔