11 Aug (سیّدہ )رضوی( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 802 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )رضوی( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) رضوی دختر کعب،سعید بن بشر نے قتادہ سے انہوں نے رضوی سے روایت کی کہ میں نےرسولِ اکرم سے حائضہ عورت کے خضاب کے بارے میں دریافت کیا،آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا،اس میں کوئی حرج نہیں، ابو موسیٰ نے ذکرکیا ہے۔ تجویزوآراء