11 Aug (سیّدہ )رباب( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 897 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )رباب( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) رباب دختر نعمان بن امراؤ القیس بن زید بن عبدالاشہل انصاریہ،معاذ بن زرارہ ظفری کی والدہ تھیں، بقول ابن حبیب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے بیعت کی۔ تجویزوآراء