11 Aug (سیّدہ)سعاد(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 741 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سعاد(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سعاد دختر سلمہ بن زہیر بن ثعلبہ،اس خاتون نے رسولِ کریم رؤف رحیم سے درخواست کی کہ آپ انہیں اس بچے کے لئے جو ان کے پیٹ میں ہے،اپنی بیعت سے مشرف فرمائیں،آپ نے فرمایا ،تو قابل احترام آزاد خاتون ہے۔ تجویزوآراء