سعدبن مسعود،ایک صحابی سے،بکربن مضرنے عبیداللہ بن زحرسے،انہوں نےسعدبن مسعود سے، انہوں نےایک صحابی سے،انہوں نےحضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم سےروایت
کی،فرمایا، بخدا اس وقت میری امت کاکیاحشرہوگا،جب مرداکڑاکڑکرچلیں گےاورعورتیں نازواداکی نمائش کریں گی،اوراسی طرح جب میری امت دوحصوں میں بٹ جائے گی،ایک
حصہ اللہ کی راہ میں اپنا سینہ تان کرکھڑاہوگااوردوسراحصہ غیراللہ کاکارگزارہوگا،ابونعیم نےذکرکیاہے۔