طاہر بن سلام[1] بن قاسم بن احمد خوارزمی المعروف بہ سعد غدبوش : علم سید جلال الدین کرلانی مصنف کفایہ سے اخذ کیا،جب حج کر کے مصر میں آئے تو ۷۷۱ھ میں ایک کتاب نہایت لطیف جواہر الفقہ دس ابواب پر تصنیف فرمائی اور اس کی تصنیف سے غرہ رمضان کو فارغ ہوئے ابتداء اس کی اس طرح پر ہے الحمد اللہ الذی بیدہ مقالید الامور الخ۔
1۔ ابو سعید انصاری’’ہدیۃ العارفین‘‘(مرتب)
(حدائق الحنفیہ)