11 Aug (سیّدہ)سعدہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 652 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سعدہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سعدہ دختر قمامہ،ان سے مروی ہے،کہ وہ عورتوں کی امامت کیا کرتیں،اور ان کے درمیان کھڑی ہوتیں تھیں،جیسا کہ جناب ام سلمہ سے مروی ہے،کہ ان کی روایت کے مطابق انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی زیارت نصیب ہوئی،ابوعمر نے مختصراً ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء