ثبیتہ دختر نعمان بن عمرو بن نعمان بن خلدہ بن عمرو بن امیہ بن عامر بن بیاضہ، انصاریہ، خززحیہ، بیاضییہ،اس خاتون،ان کے والد اور دادا کو حضورِ اکرم صلی اللہ
علیہ وآلہٖ وسلم کی صحبت نصیب ہوئی،بقول محمد بن سعد بعد از قبول اسلام انہوں نے حضور سے بیعت کی،ابن حبیب نے بھی ان کا سلسلۂ نسب اسی طرح بیان کیا ہے،اور
انہیں بنو حججبا میں شمار کیا ہے،اور بنوبیاضہ یہ نسب مشہور ہے،کیونکہ نعمان ان کے والد کا نام تھا،اور ان کے والد کا نام عمرو تھا اور دونوں کو حضور کی صحبت
نصیب ہوئی،اور وہ دونوں بنو بیاضہ سے ہیں۔