صدی بن عجلان ابوامامہ باہلی ایک صحابی سے،القاسم نےابوامامہ سے،انہوں نےایک ایسے شخص سےجس نےحضورِاکرم کی زیارت کی،جب آپ یوم الترویہ کومنیٰ کی طرف
جارہےتھےاورآپ کی سواری کےایک طرف بلال چل رہےتھے،ان کےہاتھ میں ایک لکڑی تھی،جس پرانہوں نے حضورِاکرم کوگرمی سے بچانےکےلئے ایک کپڑاتان رکھاتھا، ابنِ مندہ
اورابونعیم نےذکرکیاہے۔