سعیدبن مسیب،تیس عدد صحابہ سے،ابویاسر بن ابی حبہ نےباسنادہ عبداللہ سے،انہوں نے اپنے والد سے،انہوں نےیزیدبن ہارون سے،انہوں نے حجاج بن ارطاۃ سے،انہوں
نےعمروبن شعیب سے، انہوں نےسعیدبن مسیب سے،انہوں نے حضورکےتیس عددصحابہ سےیہ حدیث سنی، حضوراکرم نے فرمایا،جس نےاپنےغلام کاایک حصہ آزاد کیا،یہ حکم باقی
ماندہ حصے پربھی لاگوہوگا،ابونعیم نے ذکرکیاہے۔