سعیدبن یساربنوجہنیہ کےایک آدمی سے،حماد نے عمروبن یحییٰ سے،انہوں نے سعیدبن یسارسے روایت کی کہ میں نےبنوجہنیہ کےایک ایسے آدمی کودیکھا،جس سے طویل
تراورعظیم آدمی میں نے نہیں دیکھاتھا،اس آدمی سے منقول ہے کہ ہم حضورِاکرم کےپاس ایسےزمانےمیں آئے،جب ملک میں قحط تھا،حضورِاکرم نے فرمایاان کوباہم تقسیم
کرلو،لوگ ایک ایک دودوآدمیوں کے ہاتھ پکڑکر لے جارہےتھے،لیکن میراقداورحجم دیکھ کرگھبراتے تھے،ابونعیم نے ذکرکیاہے۔