صفیہ دختر ابو عبید جو مختار بن ابوعبید ثقفی کی بہن تھیں،ان کا نسب ہم ان کے والد کے ترجمے میں بیان کر آئے ہیں،انہیں حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی
زیارت نصیب ہوئی،ان کے شوہر کا نام عبداللہ بن عمر تھا،انہیں حضور اکرم سے سماع ثابت نہیں،نافع نے ان سے روایت کی،تینوں نے ان کا ذکر کی ہے۔