صفیہ دختر لشامہ،جواعور کی ہمشیرہ تھیں،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم نے انہیں نکاح کا پیغام بھیجا ،لیکن نوبت خلوت صحیحہ تک نہ پہنچی،بقولِ ابنِ حبیب ان
کا تعلق بنوعنبر بن تمیم سے تھا۔
صفی دختر ثابت بن فاکہہ بن ثعلبہ انصاریہ،از بنو خطمہ،بقولِ ابنِ حبیب حضورِاکرم سے بیعت کی۔