/ Wednesday, 01 May,2024

صاحب عقائد نسفی

یوم وصال

ذوالحجہ 0686

ہجری کے اعتبار سے 86 سال عمر پائی

یوم پیدائش

0600

محمد بن محمد بن محمد ابو الفضل برہان نسفی: اپنے زمانہ کے امام فاضل، مفسر، محدث فقیہ اصولی،متکلم تھے۔۶۰۰؁ھ کے قریب پیدا ہوئے۔علم خلاف میں ایک مقدمہ تصنیف کیا اور علم کلام میں عقائد نسفی نام ایک کتاب لکھی جس کی سعد الدین تفتازانی وغیرہ نے شرحیں لکھیں اور امام فخر الدین رازی کی تفسیر کبیر کو ملحض کیا ا ۔۔۔۔
محفوظ کریں