یوسف بن عمر بن یوسف صوفی: شیخ کبیر،عالم نحریر،جامع علم حقیقت و شریعت تھے۔آپ سے فضل اللہ صاحبِ فتاویٰ صوفیہ نے اخذ کیا۔آپ کی تصنیفات سے جامع المضمرات شرح مختصر قدوری معروف و مشہور ہے جو جامع تفاریع کثیرہ اور حاویٔ مسائل غفیرہ ہے۔۷۴۲ھ میں وفات پائی۔’’رفیع الشان‘‘ تاریخ وفات ہے ۔
حدائق الحنفیہ