سابقہ صفحات میں مصنف علام مفتی غلام سرور لاہوری نے قد س سرہ حضور سرور کائنات کی ازواج مطہرات اور اہل بیت کے چند افراد کا تذکرہ اس لیے اختصار سے کیا ہے کہ صالحات و عارفات امت کے حالات کا آغاز مین و برکت سے ہو، خاندان نبوت کے افراد کے مفصل حالات پر صلحائے امت نے بہت کچھ لکھا ہے اس لیے قارئین سے استدعا ہے کہ ان نفوس قدسیہ کے تذکرہ کو تفصیل سے جاننے کے لیے دوسری کتابوں سے رجوع فرمائیں۔ (مترجم)
(حدائق الاصفیاء)