11 Aug (سیّدہ)سہیمہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 1130 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سہیمہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سہیمہ دخترمسعود بن اوس بن مالک بن سواد انصاریہ ظفریہ،جابر بن عبداللہ کی زوجہ تھیں،ان کے بطن سے عبدالرحمٰن پیداہوئے،بقولِ ابنِ حبیب انہوں نے آپ سے بیعت کی۔ تجویزوآراء