10 Feb سایئں خان مرحوم 2016-02-10 علمائے اسلام متفرق 1079 سال مہینہ تاریخ سایئں خان مرحوم (تذکرہ / سوانح) ایک گوشہ نشین درویش تھے ۔انہونے بھی حضرت بری امام رحمتہ اللہ علیہ کے مزار شریف پر کئی سال چلّہ کشی کی اور روحانی فیض حاصل کیا۔ ا ن کا مزار شریف مرکزی جامع مسجد حنفیہ نور پوری شاہاں کے قریب واقع ہے۔ (فیضانِ امام برّی) اساتذہٗ کرام (1) حضرت شیخ علی متقی تجویزوآراء