11 Aug (سیّدہ )سائبہ ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 767 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )سائبہ ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سائبہ،حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کی آزاد کردہ کنیز تھیں،انہوں نے آپ سے گری پڑی چیز کے بارے میں حدیث بیان کی،طارق بن عبدالرحمٰن نےان سے روایت کی،تاریخ النسأ میں ان کا ذکر ملتا ہے،ابو موسیٰ نے ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء