11 Aug (سیّدہ )سبیعہ( رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 1009 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ )سبیعہ( رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سبیعہ دختر حبیب ضبعیہ بصریہ،ان سے ثابت بناتی نے روایت کی ہے ایک شخص حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلم کے پاس سے گزرا کہنے لگا،کہ میں آپ سے اللہ کے نام پر محبت کرتا ہوں،تینوں نے ان کا ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء