سکینہ دختر ابووقاص ام الحکم،ابو موسٰی نے اجازۃً ابوالمطیب حبیب بن محمد سے بذریعہ قرأت والد انہوں نے ابوالعباس احمد بن محمد نعمان سے(ح) ابو موسیٰ نے حسن بن
احمد سے انہوں نے احمد بن عبداللہ سے،انہوں نے محمد بن ابراہیم بن علی سے،انہوں نے ابوعروبہ حسین بن محمد سے،انہوں نے ابوموسیٰ سے،انہوں نے مکی بن ابراہیم سے
انہوں نے ہاشم بن ہاشم سے،انہوں نے امالحکم سکینہ سے روایت کی کہ حضورِاکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاد کا ذکر فرمایاتو دریافت کیا گیا،یا رسول اللہ،عورتوں کا
جہادکیاہے،فرمایا حج،عروبہ اس خاتون کو صحابیہ شمار کیا ہے،ابو نعیم اور ابو موسٰی نے ان کا ذکر کیا ہے۔