11 Aug (سیّدہ)سخیرہ (رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 770 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سخیرہ (رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سخیرہ دختر تمیم،ابنِ اسحاق نے ان کا ذکر ان لوگوں میں کیا جنہوں نے بنو غنم بن دودان سے مدینے کو ہجرت کی تھی،یہ ابن ہشام کا قول ہے،اور یونس نے ابن اسحاق سے روایت کر کے ابو علی نے ابوعمر پر استدراک کیا ہے۔ تجویزوآراء