11 Aug (سیّدہ)سلمیٰ ا ودیہ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 703 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سلمیٰ ا ودیہ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) کتاب کی ترتیب کے اعتبار سے ان کاذکر سلمٰی کی ضمن میں تیسرے نمبرپر ہے لیکن یہاں پر حروف تہجی کے اعتبار سے سب سے آخر میں درج ہے۔ سلمیٰ اودیہ ،یہ خیال درست نہیں کہ اہل ِکوفہ کو ان کی احادیث کا عِلم ہے،ابوعمر نے مختصراً ذکر کیا ہے۔ تجویزوآراء