سلمٰی دخترِ ابو ذویب جو حلیمہ کی بہن تھیں اور حلیمہ آپ کی رضاعی والدہ تھیں اور سلمیٰ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خالہ تھیں،حضور سے ملنے آتیں،توآپ اپنی
چادر زمین پر بچھادیتے اور انہیں بٹھاتے، اور ماں کہہ کر بلاتےاور خوش آمدید کہتے،جعفری مستغفری نے انہیں صحابیات میں شمار کیا ہے،ابو موسٰی نے ذکر کیا ہے۔