11 Aug (سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا) 2015-08-11 ضیائے صحابیات 815 سال مہینہ تاریخ (سیّدہ)سلمیٰ(رضی اللہ عنہا) (تذکرہ / سوانح) سلمٰی دختر زید بن تیم بن امیہ بن بیاضہ بن خفاف بن سعد بن مرہ بن مالک بن اوس انصاریہ اوسیہ بنو جعادرہ سے ہیں،اور ان کا شمار بنو عبدالاشہل میں ہوتا ہے،بقول ابن حبیب انہوں نے حضور سے بیعت کی ۔ تجویزوآراء